غیر قانونی الاٹمنٹ پر تعمیرات جاری,غفلت لاپرواہی برتنے پر ٹاسک فورس انچارج ادارہ ترقیات غیر فعال

0
download (1)

میرپور (اورنگزیب ظفر ) ادارہ ترقیات کے زیر انتظام سیکٹر میں نومبر 2021تا دسمبر 2022کے عرصہ میں ہونے والی الاٹمنٹ پر تعمیرات ہر حکومت ادارہ کی طرف سے پابندی موجود ہے،جس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سابق وزیر حکومت کے بھائی نے دھڑے سے کام جاری رکھا ہوا تھا ٹاسک فورس انچارج کے نوٹس میں ہونے کے باوجود کا م جاری رہا،تفصیلات کے مطابق ادارہ ترقیات کی انتظامیہ طرف سے جاری کردہ حکم نمبر 2023/319.23مورخہ 10مار چ کے مطابق ٹاسک فورس کے انچارج راجہ شہزاد احمد کو غیر فعال کرتے ہوئے نثار احمد ایڈمن آفیسر کو اضافی چارج دیا گیا ہے،غیر قانونی تعمیر کو مسمار کرنے کے حوالے سے کارروائی متوقع ہے،ادارہ نے 27کلرک نائب قاصدوں کو بھی تبدیل کیا ہے،تفصیل ذیل ہے۔

Leave a Reply