Skip to content
  • Home
  • E-PAPER
  • کالمز
  • پاکستان
  • کشمیر
  • انٹرنیشنل
  • ہم سے رابطہ
  • Other News

Daily Awazah

آوازہ خلق نقارہ خدا

کیا آج آپ نے درودھ شریف پڑھا؟
Primary Menu

Daily Awazah

  • Home
  • E-PAPER
  • کالمزآرٹیکلز
  • پاکستان
    • پنجاب
  • کشمیر
  • انٹرنیشنل
  • ہم سے رابطہ
  • Other News
  • Home
  • انٹرنیشنل
  • وزیراعظم اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، پولیو کے خاتمے پر تبادلہ خیال
  • انٹرنیشنل

وزیراعظم اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، پولیو کے خاتمے پر تبادلہ خیال

admin March 9, 2023 0
shabaz & bill

دونوں رہنماں نے مشترکہ مقاصد پر مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا,وزیراعظم نے بل گیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے ملک میں پولیو کے خاتمے کے لیے مدد کو سراہا

وزیراعظم نے فاؤنڈیشن کے ساتھ شراکت داری مزید مستحکم کرنے کی پاکستان کی خواہش کا بھی اعادہ کیاپاکستان پولیو کی تمام اقسام کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے،شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں بل گیٹس نے پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا، دونوں رہنماں نے مشترکہ مقاصد پر مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے بل گیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے ملک میں پولیو کے خاتمے کے لیے مدد کو سراہا، وزیر اعظم نے حالیہ سیلاب میں بھی پاکستان کے لیے  بل گیٹس فاؤنڈیشن کی امداد کو سراہا۔وزیراعظم نے بل گیٹس کو پولیو کے خاتمے کے لیے وزیرصحت اور ان کی ٹیم کی کوششوں سے آگاہ کیا، وزیراعظم نے فاؤنڈیشن کے ساتھ شراکت داری مزید مستحکم کرنے کی پاکستان کی خواہش کا بھی اعادہ کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے 2022 میں پولیو کے نئے کیسز کی رپورٹنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پولیو کی تمام اقسام کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔اس موقع پر بل گیٹس نے پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا اور پولیوکا خاتمہ یقینی بنانے کے لیے اپنی فانڈیشن سے مسلسل تعاون کا اعادہ کیا۔

Share this:

  • Facebook
  • X

Like this:

Like Loading...

Related

Post Navigation

Previous عدالتوں میں کوئی سکیورٹی نہیں میری جان کو خطرہ ہے ۔ عمران خان
Next  بھارت مقبوضہ جموں کشمیر میں خواتین کو نشانہ بنا رہا ہے،بلاول بھٹو

More Stories

bilawal butto
  • انٹرنیشنل
  • پاکستان

 بھارت مقبوضہ جموں کشمیر میں خواتین کو نشانہ بنا رہا ہے،بلاول بھٹو

admin March 9, 2023 0

Leave a ReplyCancel reply

You may have missed

download
  • پاکستان
  • کشمیر

آزادکشمیر اسمبلی میں کرتارپور طرز کی راہداری کھولنے کی متنازع قرارداد کی منظوری کا معاملہ مزید سنگین

admin April 6, 2023 0
images
  • کشمیر

چترپڑی ، لاش نکالنے والی رضا کارٹیم کے ساتھ ایس ایچ او منگلا تھانہ کےچوہدری مہندی خان کی بدتمیزی،

admin March 28, 2023 0
xiaomi-redmi-note-11-pakistan-priceoye-j1r46-270x270
  • ٹیکنالوجی

Features of Xiaomi Redmi Note 11

admin March 25, 2023 0
person holding a green plant
  • کالمز

“پاکستان کا 10 بلین ٹری پروجیکٹ: سرسبز مستقبل کی طرف ایک جرات مندانہ قدم”

admin March 18, 2023 0
MD Tahir Jarral logo New
  • کالمز

کھڑی شریف کا اعزاز راجہ نوید اختر گوگا چیئرمین ضلع کونسل میرپور

admin March 12, 2023 0
  • Home
  • E-PAPER
  • کالمز
  • پاکستان
    • پنجاب
  • کشمیر
  • انٹرنیشنل
  • ہم سے رابطہ
  • Other News
Copyright © All rights reserved Daily Awazah Mirpur | CoverNews by AF themes.
%d