پشاور۔۔رمضان سے قبل ہی گھی،چاول اور دالوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

پانچ کلو گرام گھی کی قیمت 3000روپے تک جا پہنچی،گوشت اور مرغی کی قیمتوں میں بھی اضافہ جاری
متوسط اور دیہاڑی دار طبقہ کی قوت خرید جواب دے گئی،ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں نے کمر کس لی
گرانفروشوں کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری ہیں،اتوار کے روز بھی بازاروں کے معائنے کر رہے ہیں،ضلعی انتظامیہ